Recent Comments

Share Up To 110 % - 10% Affiliate Program

Disqus for Online Earning

PaidVerts Special Event Notification










اسلام وعلیکم دوستو! کیسے ہیں آپ لوگ؟ امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔دوستو یہ پوسٹ خاص طور پر ان دوستوں کے لیے ہے جو کہ پیڈورٹ پرکام کر رہے ہیں۔ اکثردوست اس بارے میں فکرمند ہیں کہ اس طرح ان کے سارے بیپ پوائنٹس ضائع ہو جائیں گے تو ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ اس آفر کے ذریعے آپ لوگوں کوپیڑورٹ کے شیئرز دیے جائیں گے۔ اگر آپ اپنی وال پہ آنے والے نوٹیفیکیشن کو غور سے دیکھیں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ کو ملنے والا ایک شیئر تقریبا 220 سے 227 بونس پوائنٹس کے برابر ہے۔ جس کی قیمت 0.11ڈالر کے برابر ہے۔ اور اگر آپ لوگ حساب لگائیں تو آپ کو ملنے والے ایڈز بھی اتنی ہی قیمت کے ہوتے ہیں۔ مثلا اگر آپ کو 1ڈالر کا ایڈ ملتا ہے تو آپ کے 2000 پوائنٹس کم ہو جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی ایسے دوست سے پوچھیں جو کافی عرصہ سے پیڈورٹ کے ساتھ کام کر رہا ہے تو وہ آپ کو بتائے گا کہ پہلے بھی ایک مرتبہ پیڈورٹ نے ایسا کیا تھا اور اس کے بعد کام زیادہ اچھا اور آسان ہوگیا تھا۔ لہذا گھبرانے یا پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ بلکہ سکون سے کام کریں۔
فرینڈزپی ٹی سی ایو جو کہ ڈگ ایڈز سے بھی زیادہ شاندار اور دھماکہ خیر بزنس پلان کے ساتھ 20 جنوری کو لانچ ہو رہی ہے ۔ اسے ابھی نیچے دیئے گئے لنک سے جوائن کریں ۔
PTCEvo a revolution in PTC Industry
PaidVerts Special Event Notification PaidVerts Special Event Notification Reviewed by Unknown on 15:36 Rating: 5

No comments:

e4earnings. Powered by Blogger.